At Your Servis - Pakistani Politics, Sports, Education, Entertainment

Home Talk Shows Live Streaming Latest News Pakistan Gallery Sports Contact US Privacy Policy
Latest Story
طرابلس پر قبضے کیلیے باغیوں اور سیکیورٹی فورسز میں تصادم، ہلاکتیں 121 ہوگئیں
لیبیا میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 121 ہوگئی جب کہ 600 افراد زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں باغی کمانڈر حفتر کے حامی مسلح جنگجو نے دارالحکومت طرابلس میں قابض ہونے کی کوشش کی جس پر انہیں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا رہا، ایک ہفتے سے جاری جھڑپوں میں 121 افراد لقمہ اجل بن گئے اور 600 سے زائد زخمی ہیں۔

دارالحکومت کی سڑکوں اور گلیوں پر مسلح جنگجوؤں کا راج ہے جب کہ حکومتی فورسز نے اہم سرکاری عمارات کا گھیراؤ کر رکھا ہے، دوطرفہ فائرنگ سے دارالحکومت گونج رہا ہے اور معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں، ہلاک ہونے والے اور زخمیوں کی اسپتال منتقلی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

خانہ جنگی کے باعث دارالحکومت میں ادویات اور طبی سہولیات کا فقدان پیدا ہوگیا ہے، مسلح افراد ایمبولینس کو بھی متاثرہ علاقوں میں جانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں ایسے میں عالمی ادارہ برائے صحت نے طبی ٹیموں کو ادویہ اور دیگر ضروری امدادی اشیاء کے ہمراہ لیبیا روانہ کردیا ہے۔

Important News - Pakistan
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گھرگھر تلاشی کے دوران جعلی مقابلے کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ ک

Advertisement goes here
Latest News - تازہ ترین خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید
2 Days Ago - Express
امریکا نے آسیہ بی بی کی رہائی کو سال کی ’اچھی خبر‘ قراردے دیا
2 Days Ago - Dawn
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید
2 Days Ago - Express
ایسا صحت مند شخص جس کا دل سیدھے ہاتھ اور جگر الٹے ہاتھ کی جانب ہے
2 Days Ago - Express
گزشتہ ایک سال سے پولیس اسٹیشن کے باہر مالک کی منتظر وفادار کتیا
2 Days Ago - Express
مقدس ایوان کی بے توقیری
2 Days Ago - Express
پاس ورڈ بتائے بغیر وائی وفائی تک رسائی کیسے دی جا سکتی ہے
2 Days Ago - Express
کوٹ ادو میں بس کی موٹر سائیکل رکشا کو ٹکر، 5 جاں بحق
2 Days Ago - Express
عدالت نے نیب کو شرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی جیل میں تعمیل کی اجازت دیدی
2 Days Ago - Express
سندھ میں آن لائن سواری مہنگی، بیروز گاری بڑھنے کا خدشہ
2 Days Ago - Express
جسٹس وجیہہ کا ٹرین حادثات پر شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
2 Days Ago - Express
سندھ بھر میں ایڈز سے متعلق حیاتیاتی سروے کا فیصلہ
2 Days Ago - Express
’’جونیئر‘‘ سرفراز ہم شرمندہ ہیں
2 Days Ago - Express
’’موٹے‘‘ مالنگا کی عمدہ پرفارمنس، جے وردنے نے تصویر شیئر کر دی
2 Days Ago - Express
پاکستان نے بھارت سے شکست کو پس پشت ڈال دیا
2 Days Ago - Express
سرفراز احمد کی ڈانٹ،ٹیم میں کشیدگی کم ہونے لگی
2 Days Ago - Express
مالنگا نے ورلڈ کپ میں وکٹوں کی تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
2 Days Ago - Express
پاکستان،قطر کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
2 Days Ago - Dawn
پاکستان نے سرفراز کو ہراساں کرنے کی آئی سی سی سے شکایت کر دی
2 Days Ago - Express
ایپل کے موبائل کے بعد کمپیوٹرز میں بھی سام سنگ کی اسکرین
2 Days Ago - Dawn
مریم نواز نے اپنے چچا کا مذاق اڑایا اور پارٹی پر خودکش حملہ کیا، فردوس عاشق
2 Days Ago - Dawn
کرکٹ پر بات کریں، گالیاں دینا مناسب نہیں، سرفراز
2 Days Ago - Dawn
امیر قطر تمیم بن حمدالثانی 2 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے
2 Days Ago - Dawn
ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں مسلسل تین ففٹیز بنانے والے دوسرے بھارتی کپتان
2 Days Ago - Express
ورلڈکپ:شامی کی ہیٹ ٹرک، بھارت نے افغانستان کو شکست دے دی
2 Days Ago - Dawn
پاکستان مصر ہے نہ لیگی قائد کو مرسی بننے دیں گے، مریم نواز
2 Days Ago - Dawn
سعودی عرب، ایف اے ٹی ایف کا مستقل رکن بن گیا
2 Days Ago - Dawn
جب وزیر اعظم عمران خان نے امیر قطر کی گاڑی خود چلائی
2 Days Ago - Dawn
عمران خان 1969میں! ٹنڈولکر کی تصویر پر نعیم الحق کا ٹویٹر پر مذاق بن گیا
2 Days Ago - Dawn
شعیب اختر نے افغان کرکٹ چیف کو کامیڈی کرنے کا مشورہ دے دیا
2 Days Ago - Express
کالم نگار کا ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا الزام
2 Days Ago - Dawn
گالم گلوچ اور ذاتی حملے، سرفراز کا ضبط جواب دے گیا
2 Days Ago - Express
جنوبی افریقا سے آج اہم ٹاکرا؛ گرین شرٹس قدموں پر کھڑے ہونے کیلیے کوشاں
2 Days Ago - Express
محمد شامی ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دسویں باؤلر
2 Days Ago - Dawn
قانونی ’بے قاعدگیوں‘ پر اورنج ٹرین کے اتنظام و انصرام کا ٹھیکہ منسوخ
2 Days Ago - Dawn
‘ایک گولی بھی چلائی تو مشرق وسطیٰ میں امریکی مفادات خاکستر ہوجائیں گے‘
2 Days Ago - Dawn
بریتھویٹ کی شاندار سنچری بھی ویسٹ انڈیز کو شکست سے بچا نہ سکی
2 Days Ago - Dawn
لڑائی کے بعد مکا کس کام کا؟
2 Days Ago - Express

Waqt News

Sama TV

Sach Tv

ROZE

Public News

Pak News

News Bulletin

News 1

NEO

JaaG TV

HUM NEWS

GNN

GEO News

Express News

Dunya

Din News

Dawn News

Capital TV

BOL

ARY

Abb Tak

Aap

Aaj TV

92 News

7

24 News