At Your Servis - Pakistani Politics, Sports, Education, Entertainment

Home Talk Shows Live Streaming Latest News Pakistan Gallery Sports Contact US Privacy Policy
Latest Story
عمران خان خود نااہل اور ان کی ٹیم نالائق ہے، ترجمان (ن) لیگ
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مسئلہ ہے کہ وہ خود نااہل اور ٹیم نالائق ہے، اور اپنے نالائق اورنااہل ہونے کاپتہ خود حکو مت کو بھی چل گیا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات بیرسٹر فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آج امریکی فائننس سیکرٹری نے وزیرِ خزانہ اسد عمر سے ملنے سے انکار کیا اور حکومت کو سفارتی سطح پر ناکامی ہوئی، سفارتی سطح پر ہونے والی ناکام سے توجہ ہٹانے کے لئے وزیراطلاعات سے پریس کانفرنس کرائی گئی، عمران خان کیوں آپ اپنی جھوٹ بولنے والی کمپنی سے اپنا اور وزیراعظم کی کرسی کا مذاق اڑواتے ہیں۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملک میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی 3 گْنا بڑھ گئی ہے، یومیہ 16 ارب قرض بڑھا رہا ہے، بجلی 25 فیصد اور گیس 150 فیصد مہنگی ہوگئی ہے، اور جب سوال کیا جائے تو اعلان وزیراعظم ہے کہ جوسوال کرے گا اس کی زبان بندی یا وہ جیل میں ڈال دیاجائے گا،  پارلیمان میں سوالوں کے جواب دینے کے ڈر سے پارلیمان کومفلوج کر دیا گیا ہے۔

ترجمان (ن) لیگ نے کہا کہ عمران خان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ خود نااہل اور ان کی پوری ٹیم نالائق ہے، اپنے نالائق اور نااہل ہونے کا پتہ خود حکو مت کو بھی چل گیا ہے، اب آئینہ توڑنے سے معاشی حالت بہترنہیں ہوگی، اور الزامات لگانے سے آپ اپنی کارکردگی پر پردہ نہیں ڈال  سکتے، عوام آپ کے جھوٹ ، ڈھونگ اور ڈرامے سمجھ گئی ہے اب آپ کوجواب دینا ہوگا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان اب آپ وزیراعظم ہیں، وزارت عظمیٰ کے منصب پر بیٹھ کر کینٹینر پر بولے گئے جھوٹ چھوڑ دیں اور اپنی ”لائینگ“ کمپنی سے جھوٹ نہ بلوائیں، بلکہ شریف خاندان پر کرپشن ثابت کریں جو ثابت نہیں ہو رہی، اور جواب دیں کہ پشاور میٹرو کے ایک کھرب کہاں گئے، آپ نے 28 سال کی عمر میں آف شور کمپنی متعارف کروائی اور بنی گالہ کا بے نامی محل لیا،  آپ نے 18 جعلی اکاوٴنٹس سے منی لانڈرنگ کر کے پارٹی کو فنڈ کیا اور الیکشن کمیشن میں جواب نہیں دیتے، جہانگیر ترین نے مالی اور باورچیوں کے نام پر اربوں کی منی لانڈرگ کی اس کا بھی بتائیں، آپ کو ہر سوال کا جواب دینا ہوگا۔

Important News - Pakistan
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ اسد عمر کے مستعفی ہونے کے بعد 5 وزراء کے قلمدان تبدیل کردیے جس میں فواد چوہدری کی جگہ فردوس عاشق اعوان کو لایا جائے گا جب کہ اعجاز
Advertisement goes here
Latest News - تازہ ترین خبریں
اسد عمر کی جگہ ڈاکٹر حفیظ شیخ مشیر خزانہ مقرر
4 Hrs Ago - Express
فواد چوہدری سمیت متعدد وزرا کے قلمندان تبدیل
4 Hrs Ago - Dawn
رومن رینز ہولی وڈ ڈیبیو کے لیے تیار
4 Hrs Ago - Dawn
عمران خان کو فیصلہ کرنا ہے کہ کون کہاں کھیلے گا، شاہ محمود قریشی
4 Hrs Ago - Express
ایپل کا نئے آئی فونز میں کیمرے زیادہ بہتر بنانے کا فیصلہ
5 Hrs Ago - Dawn
عمران خان کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
5 Hrs Ago - Express
اقوام متحدہ کا بحرین میں 138 افراد کی شہریت منسوخ کرنے پر تحفظات کا اظہار
5 Hrs Ago - Dawn
نظام ایسے ہی چلتا رہا تو ملک بہت پیچھے رہ جائے گا، چیف جسٹس
5 Hrs Ago - Express
صدارتی نظام کے نفاذ سے دوسرے صوبوں کی حق تلفی ہوگی، اسفندیار ولی
5 Hrs Ago - Express
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات
5 Hrs Ago - Express
نیسلے پاکستان میں ملازمین کی تعداد میں 8 فیصد کمی
5 Hrs Ago - Dawn
انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر ویدودو کامیاب
5 Hrs Ago - Dawn
فیس بک کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا
5 Hrs Ago - Dawn
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ
5 Hrs Ago - Express
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 ارب 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمی
5 Hrs Ago - Express
کراچی کے ڈپٹی میئر کے لیے ایم کیوایم پاکستان کے ارشد حسن کامیاب
5 Hrs Ago - Express
بی جے پی کا ’برقع‘ کے ذریعے انتخابات میں دھاندلی کا الزام
6 Hrs Ago - Dawn
بطور وزیر خزانہ اسد عمر کی کارکردگی پر ایک نظر
6 Hrs Ago - Dawn
طیارے کے انجن میں سکے پھینکنے پر خاتون گرفتار
6 Hrs Ago - Dawn
فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ پر اردوان کی کڑی تنقید
7 Hrs Ago - Dawn
کراچی: ڈپٹی میئر کے ضمنی انتخابات، ایم کیو ایم کے ارشد حسن کامیاب
7 Hrs Ago - Dawn
بی جے پی رہنما پر پریس کانفرنس کے دوران جوتے سے حملہ
7 Hrs Ago - Dawn
ورلڈکپ کے لیے جنوبی افریقاکے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
7 Hrs Ago - Express
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کیس میں الزامات ہی مسترد کردیے، سپریم کورٹ
7 Hrs Ago - Express
اسلام آباد میں کینیڈین ماڈل کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار
7 Hrs Ago - Express
امن دشمن بیرونی آقاؤں کے اشارے پر اپنوں کا ہی خون بہا رہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
7 Hrs Ago - Express
حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 منی ایکسچینج پر چھاپے
7 Hrs Ago - Dawn
نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کو پھر طلب کرلیا
7 Hrs Ago - Express
وفاقی کابینہ میں آج رات یا کل تک مزید تبدیلیاں ہوں گی، اسد عمر
7 Hrs Ago - Dawn
پی سی بی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نعمان بٹ معطل، پابندی عائد
7 Hrs Ago - Dawn
معروف ادیب جمیل جالبی انتقال کرگئے
7 Hrs Ago - Dawn
ممتاز دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
7 Hrs Ago - Express
’بعد از موت‘ کی زندگی پربیان دینے والی بنگلہ دیشی اداکارہ پر ملحد ہونے کا الزام
7 Hrs Ago - Dawn
اسد عمر کے مستعفی ہونے پر سیاسی رہنماؤں، صحافیوں کا ردعمل
7 Hrs Ago - Dawn
نیوزی لینڈ: اعلیٰ فوجی افسرخفیہ کیمرے کے ذریعے شرمناک ویڈیوز بنانےکا مجرم قرار
7 Hrs Ago - Dawn
پی سی بی نے بغاوت کرنے والے گورننگ بورڈ رکن پر پابندی عائد کردی   
7 Hrs Ago - Express
معصومانہ مکاری
7 Hrs Ago - Express
سری لنکا کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، چندیمل اور تھارنگا ڈراپ
7 Hrs Ago - Dawn

Waqt News

Sama TV

Sach Tv

ROZE

Public News

Pak News

News Bulletin

News 1

NEO

JaaG TV

HUM NEWS

GNN

GEO News

Express News

Dunya

Din News

Dawn News

Capital TV

BOL

ARY

Abb Tak

Aap

Aaj TV

92 News

7

24 News