At Your Servis - Pakistani Politics, Sports, Education, Entertainment

Home Talk Shows Live Streaming Latest News Pakistan Gallery Sports Contact US Privacy Policy
Latest Story
مختلف رنگوں والے 1374 ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ
چین کی کمپنی نے مختلف رنگوں والے 1374 ڈرونز سے فضا میں خوبصورت مناظر بکھیر کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک امریکی کمپنی کے پاس تھا۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے سیاحتی علاقے ژیان میں چینی کمپنی ’ EHANG‘ نے لائٹوں سے مزین 1374 ڈرونز کی مدد سے فضا کو اس طرح سجادیا جیسے جا بجا برقی قمقمے بکھرے ہوں۔ ان ڈرونز نے 13 منٹ تک ایک کلومیٹر پرواز کی جس کے دوران فضا میں تھری ڈی فارمیشنز کی مدد سے بدھا کا مجسمہ، ون روڈ اور ون بیلٹ منصوبے کی اشکال بنائی گئیں۔ تمام ڈرونز کو ایک ہی آپریٹر کے ذریعے چلایا گیا۔

سیاحتی مقام پر موجود لوگوں نے رنگ برنگے ڈرونز کو برقی قمقموں کی طرح استعمال کرتے ہوئے آسماں کو رنگ و نور سے بھرنے کے اس دلفریب اور دلکش کو نظارے کو سراہا۔ چینی کمپنی نے اپنے اس پروجیکٹ کو شادی بیاہ سمیت دیگر بین الاقوامی تقاریب جیسے موسیقی، کھیلوں کی افتتاحی و اختتامی تقریب وغیرہ میں استعمال کرنے کا عندیہ ہے۔

واضح رہے یانگ نامی چینی کمپنی اس سے قبل 500 اور پھر ایک ہزار روشنیوں والے ڈرونز کو ایک ساتھ اُڑانے کا مظاہرہ کرچکی ہے تاہم ایک ساتھ سب سے زیادہ ڈرونز اُڑانے اعزاز ایک امریکی کمپنی Intel کے پاس تھا جس نے اولمپکس 2018 کی افتتاحی تقریب میں 1200 ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

Dilchas p o Ajeeb
وزیراعظم نے مدینہ کی سرزمین پر قدم رکھنے سے پہلے ہی جوتے اتاردیے
Advertisement goes here
Latest News - تازہ ترین خبریں
صاف پانی کے تحفظ کیلئے تجاویز پیش کی جائیں، لاہور ہائی کورٹ کا حکم
5 Min Ago - Express
ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
5 Min Ago - Dawn
ایشیا کپ؛ پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
5 Min Ago - Express
وزیراعظم عمران خان کی سعودی حکام اورسیکریٹری جنرل اوآئی سی سے ملاقاتیں
5 Min Ago - Express
پاک-بھارت میچ، ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا کا استعمال چھوڑ دیا
20 Min Ago - Dawn
سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 3 ملزمان کی سزائے موت معطل
20 Min Ago - Dawn
نواز شریف پر مقدمات کا مقصد عمران خان کیلیے راہ ہموار کرنا تھا، احسن اقبال
20 Min Ago - Express
اوستہ محمد سے ڈیرہ بگٹی کی گلیوں تک (دوسری قسط)
20 Min Ago - Express
سخت سیکیورٹی میں 8 محرم الحرام کے جلوس، موبائل فون سروس معطل
25 Min Ago - Dawn
نندی پور ریفرنس: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی رہنما کے خلاف سماعت کا آغاز
25 Min Ago - Dawn
محرم میں مجالس اور جلوسوں کی رہنمائی کے لیے اسکاؤٹس پیش پیش
25 Min Ago - Dawn
میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی، فوجی افسران کے ٹرائل کی تجویز
25 Min Ago - Dawn
بیرون ملک اکاؤنٹس کیس میں پیشرفت رپورٹ 15 دن میں طلب
25 Min Ago - Dawn
بجلی کی تار گرنے کا واقعہ: متاثرہ خاندان، کے الیکٹرک کے مابین معاہدہ طے
25 Min Ago - Dawn
ایشیا کپ میں بھی بھارت کو نوازنے کا سلسلہ جاری، سرفراز ناخوش
25 Min Ago - Dawn
شمالی کوریا نے مرکزی میزائل ٹیسٹنگ اور لانچنگ سائٹ بند کرنے کا اعلان کردیا
25 Min Ago - Dawn
میرا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دعاگو
25 Min Ago - Dawn
نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کی سزائیں معطل
25 Min Ago - Dawn
اسحٰق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بورڈ کی سربراہی سے ہٹانے کا حکم
25 Min Ago - Dawn
کون جیتے گا میچ؟ ہتھنی نے پیش گوئی کردی
25 Min Ago - Dawn
بی اے پی اور تحریک انصاف میں اختلافات کی شدت کم ہو گئی
25 Min Ago - Express
بیورو کریٹس پر مشتمل ٹاسک فورسز مسائل حل کر سکیں گی؟
25 Min Ago - Express
خواجہ سراؤں کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں الگ کمرہ مختص کرنے کا حکم
26 Min Ago - Dawn
لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیشرفت رپورٹ طلب
26 Min Ago - Express
کے الیکٹرک اورکرنٹ لگنے سے معذوربچے کے اہل خانہ میں سمجھوتہ
26 Min Ago - Express
’میں ایک عام اداکار اور بہت ہی عام انسان ہوں‘
26 Min Ago - Dawn
سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بورڈ کی سربراہی سے ہٹادیا
26 Min Ago - Express
اسلام آباد میں نشہ آور اشیاء کھلا کر گردے نکالنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار
26 Min Ago - Express
ورن دھون کا عالیہ بھٹ کو معاوضہ بڑھانے کا مشورہ
26 Min Ago - Dawn
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
26 Min Ago - Express
’نواز شریف کو انتخابی دوڑ سے دور کرکے عمران خان کیلئے راہ ہموار کی گئی‘
26 Min Ago - Dawn
’ریس 3‘ کی ناکامی پر ہدایت کار مایوس
26 Min Ago - Dawn
جنوبی و شمالی کوریا کے درمیان’جوہری ہتھیار تلف کرنے کے معاہدے‘ پر دستخط
26 Min Ago - Express
سمندرپارپاکستانیوں کی آئی ووٹنگ میں عدم دلچسپی، صرف 7 ہزار نے رجسٹریشن کرائی
26 Min Ago - Express
نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا حکم
26 Min Ago - Express
نواز شریف، مریم اور صفدر کی اڈیالہ جیل سے رہائی کی تیاریاں
26 Min Ago - Express
پاکستان اور بھارت کے درمیان زیادہ سے زیادہ کرکٹ میچز ہونے چاہئیں، نوجوت سدھو
26 Min Ago - Express
دورہ بنگلہ دیش اورآسٹریلیا کے خلاف سیریزکیلیے قومی ویمنز ٹیم کا اعلان
26 Min Ago - Express

Waqt News

Sama TV

Sach Tv

ROZE

Public News

Pak News

News Bulletin

News 1

NEO

JaaG TV

GNN

GEO News

Express News

Dunya

Din News

Dawn News

Capital TV

ARY

Abb Tak

Aaj TV

92 News

7

24 News