At Your Servis - Pakistani Politics, Sports, Education, Entertainment

Home Talk Shows Live Streaming Latest News Pakistan Gallery Sports Contact US Privacy Policy
Latest Story
منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کے مستقبل کا فیصلہ کل ہوگا
بینکنگ کورٹ سندھ میگا کل منی لانڈرنگ کیس کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ سنائے گی جس کے نتیجے میں سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور اور مجید خاندان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔

سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی نیب عدالت منتقل کرنے سے متعلق بینکنگ کورٹ کل جمعے کو محفوظ فیصلہ سنائے گی۔ آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید کے بیٹے نمر مجید، ذوالقرنین، علی مجید کی ضمانتیں کل ختم ہو رہی ہے۔

پیپلز پارٹی سمیت سب کی نظریں عدالتی فیصلے پر لگی ہوئی ہیں کہ اگر کیس منتقل ہوا تو آصف زرداری، فریال تالپور کا مستقبل کیا ہوگا اور کیا ان کی عبوری ضمانتیں برقرار رہیں گی؟۔

یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ کیس منتقلی کی نیب درخواست پر فیصلہ محفوظ

۔ پیپلز پارٹی اعلی قیادت کی قانونی ماہرین سے طویل مشاورتیں کی گئیں اور ضمانتیں منسوخ ہونے کی صورت میں ہائی کورٹس سے ضمانتیں حاصل کرنے کے آپشن پر غور بھی کیا گیا۔ قانونی ماہرین کے مطابق ضمانتیں منسوخی کے باوجود ملزمان کی گرفتاری کے لیے نیب وارنٹ گرفتاری جاری ہونا ضروری ہیں۔

اس کیس میں انور مجید، حسین لوائی، عبدالغنی مجید، طحہ رضا کیس میں گرفتار ہیں۔ ملزمان کیخلاف بوگس اکاؤنٹ کے زریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

Important News - Pakistan
پاکستان پرحملہ کرنے والا بھارت اب خیرسگالی کا پیغام بھیج رہا ہے، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان پرحملہ کرنے والا بھارت اب خیرسگالی کا پیغام بھیج رہا ہے تاہم بھارت میں الیکشن تک اتارچڑھاؤ دکھائی دے گ
Advertisement goes here
Latest News - تازہ ترین خبریں
آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو ہرا دیا
Yesterday - Express
پاکستان پرحملہ کرنے والا بھارت اب خیرسگالی کا پیغام بھیج رہا ہے، وزیرخارجہ
Yesterday - Express
سرفراز احمد بھی پاک فوج کے سپاہی بن گئے  
Yesterday - Express
اپنی مرضی سے اسلام قبول کرکے شادی کی، ہندو لڑکیوں کا اعترافی بیان سامنے آگیا
Yesterday - Express
کراچی میں پیٹرول پمپ پر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی
Yesterday - Express
مالی میں مسلح افراد کے گاؤں پر حملے میں 130 افراد ہلاک
Yesterday - Express
برطانیہ میں دس لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے، بریگزٹ ریفرنڈم دوبارہ کرانے کا مطالبہ
Yesterday - Express
بلاول بڑے مسائل پر بات کریں ابو بچاؤ مہم کیلیے بڑا وقت پڑا ہے ، فواد چوہدری
Yesterday - Express
 سرفراز احمد کی بیٹے کے ہمراہ گلی میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
Yesterday - Express
عراق میں کشتی حادثہ، پارلیمنٹ نے گورنر کو برطرف کردیا
Yesterday - Dawn
روزانہ یہ مزیدار جوس پینا فالج سے بچانے میں مددگار
Yesterday - Dawn
کروڑوں روپے کا یہ کبوتر خریدنا پسند کریں گے؟
Yesterday - Dawn
سلک روڈ منصوبے میں اٹلی کی شمولیت پر جرمنی کا یورپی یونین سے ویٹو کا مطالبہ
Yesterday - Dawn
ہواوے نے اپنے فلیگ شپ فون کی تفصیلات خود لیک کردیں
Yesterday - Dawn
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی
Yesterday - Dawn
دنیا کے سب مہنگے کبوتر کی 17 لاکھ پاؤنڈ میں نیلامی
Yesterday - Express
اسمارٹ فونز کی وہ ٹرکس جو بیشتر افراد نہیں جانتے
Yesterday - Dawn
ورلڈکپ کی تیاری، قومی ٹیم کی انگلینڈ میں قیام کی مدت بڑھانے کا فیصلہ
Yesterday - Express
جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے دی
Yesterday - Dawn
افغانستان: امریکی فضائی حملے میں بچوں، خواتین سمیت 14 شہری جاں بحق
Yesterday - Dawn
امریکا: سانحہ فلوریڈا اسکول میں بچ جانے والے 2 طالب علموں نے خودکشی کرلی
Yesterday - Dawn
ناخن بھربھرے پن کا شکار کیوں ہونے لگتے ہیں؟
Yesterday - Dawn
دنیا کی معمر ترین موبائل ایپ ڈیولپر سے ملیں
Yesterday - Express
عمان کا امریکا سے اپنے ہوائی اڈے، بندرگاہیں دینے کا معاہدہ
Yesterday - Dawn
اسرائیلی طیاروں کی حماس کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی
Yesterday - Dawn
اسکول فائرنگ میں ہلاک ساتھیوں کی مدد نہ کرپانے کے غم میں مبتلا امریکی طالبہ کی خود کشی
Yesterday - Express
رومانیہ کا اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان
Yesterday - Express
فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف بقیہ سیریز سے باہر
Yesterday - Express
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر انعامات کی بارش
Yesterday - Express
خصوصی افراد کے میراتھون میں 50 ہزار سے زائد شہریوں کی ریکارڈ شرکت
Yesterday - Dawn
اٹلی کے چین سے معاہدے، بیلٹ اینڈ روڈ میں شامل ہونے والا پہلا جی سیون ملک
2 Days Ago - Dawn
بھارت: ہندو انتہاپسندوں کا مسلمانوں کے گھر پر حملہ، 14 افراد زخمی
2 Days Ago - Dawn
یوم پاکستان پر ایوان صدر میں قومی ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
2 Days Ago - Dawn
واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب
2 Days Ago - Dawn
‘بلاول بھٹو کو کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں’
2 Days Ago - Dawn
شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں تقسیم ایوارڈز کی تقریب
2 Days Ago - Dawn
گجرانوالہ کے نجی اسکول میں دیوار گرنے سے 5 بچے اور استاد جاں بحق
2 Days Ago - Dawn
65 سالہ محبت بالآخر رشتہ ازدواج میں بدل گئی
2 Days Ago - Express

Waqt News

Sama TV

Sach Tv

ROZE

Public News

Pak News

News Bulletin

News 1

NEO

JaaG TV

HUM NEWS

GNN

GEO News

Express News

Dunya

Din News

Dawn News

Capital TV

BOL

ARY

Abb Tak

Aap

Aaj TV

92 News

7

24 News