At Your Servis - Pakistani Politics, Sports, Education, Entertainment

Home Talk Shows Live Streaming Latest News Pakistan Gallery Sports Contact US Privacy Policy
Latest Story
وزیراعظم کے دائیں بائیں بیٹھے کرپٹ لوگوں کو بھی گرفتار کیا جائے، شاہد خاقان
مسلم لیگ(ن ) مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز پر الزام لگانا ہے تو عوام کے سامنے لگائیں ۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر خواجہ آصف اور احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حمزشہباز پر جو الزامات لگانے ہیں وہ سب کے سامنے لگائے جائیں، جو سوالات کرنےہیں عوام کے سامنے کریں،  کچھ چھپایا نہ جائے سب کچھ بتایا جائے  مگر الزام لگانے اور ثبوت دینے سے پہلے سزا  نہیں دینی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو سوال حمزہ شہباز سے پوچھیں جائیں وہ  ذرا عمران خان سے بھی پوچھ لیں، ان کی کابینہ سے پوچھ لیں کیونکہ کرپٹ تو سب وزیراعظم کے دائیں بائیں بیٹھے ہیں، انہیں بھی گرفتار کیا جائے، جس چور نے تحفظ حاصل کرنا ہے وہ پی ٹی آئی جوائن کرلے۔

(ن) لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارا احتساب کریں بلکہ لیکن  احتساب سب کا ہونا چاہیے اس میں دیر نہ ہوجب کہ  کوئی دہرا معیار نہ رکھا جائے  اور احتساب انتقا کا نام نہ ہوتا، ہم احتساب سےنہیں گھبراتے،الزام لگاناہےتولگائیں  لیکن ثبوت بھی دیں،فیصل واوڈا صاحب ، جہانگیر ترین اور  علیمہ باجی  کا بھی احتساب کرلیں۔

Advertisement goes here
Latest News - تازہ ترین خبریں
میری اور بلاول کی ملاقات نوازشریف کی اجازت سے ہورہی ہے، مریم نواز
16 Hrs Ago - Express
فواد چوہدری کا صحافی کو تھپڑ، وزارت نے وضاحت کردی
16 Hrs Ago - Dawn
جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کا الگ صوبے کی سطح پر تنظیم قائم کرنے کا اعلان
16 Hrs Ago - Dawn
پاک-بھارت ورلڈ کپ کا بڑا میچ: پاکستانی کھلاڑیوں کے پیغامات
16 Hrs Ago - Dawn
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ
17 Hrs Ago - Dawn
آسٹریلیا کے 334 رنز کے جواب میں سری لنکا کی بیٹنگ
18 Hrs Ago - Express
جنوبی وزیرستان: وانا میں پہلا پولیس اسٹیشن قائم
18 Hrs Ago - Dawn
امریکا کا بھارت پر مذہب اور نفرت آمیز تشدد روکنے کیلئے دباؤ
18 Hrs Ago - Dawn
سربراہ اومنی گروپ انور مجید کے ایک اور بیٹے سمیت مزید تین ملزم گرفتار
18 Hrs Ago - Express
رشی کپور ملاقات کرنے پر ماورا حسین کے مشکور
18 Hrs Ago - Dawn
سمیع ابراہیم تنازع اداروں کے بجائے 2 افراد میں تنازع تصور کرنا چاہیے، ترجمان فواد چوہدری
18 Hrs Ago - Express
غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کو اجاگر کرتی ’ہیر مان جا‘
18 Hrs Ago - Dawn
خبردار! اللہ ناراض ہو کر آگ میں ڈال دیں گے!
18 Hrs Ago - Express
فواد چوہدری کا صحافی کو تھپڑ مارنا زیادتی ہے،شیخ رشید
18 Hrs Ago - Express
بد عنوانی کیس: پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
18 Hrs Ago - Dawn
معمولی رقم کے لیے کونسلر کے بھائی کا خاتون پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
18 Hrs Ago - Express
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطل کرنے کی درخواست، نیب نے مخالفت کردی
18 Hrs Ago - Dawn
بولی وڈ ’بے بو‘ اور’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ پھر سے رومانس کرنے کو تیار
18 Hrs Ago - Dawn
شاہ زیب قتل: شاہ رخ جتوئی کی سپریم کورٹ سے سزا کالعدم قرار دینے کی درخواست
18 Hrs Ago - Dawn
جتنا دباؤ ڈالنا ہے ڈال لو، پیپلز پارٹی ڈرنے والی نہیں، بلاول بھٹو
18 Hrs Ago - Dawn
ہانگ کانگ میں احتجاج رنگ لے آیا، ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل
18 Hrs Ago - Express
ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف جارحانہ آغاز
18 Hrs Ago - Dawn
جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف کل سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان
18 Hrs Ago - Express
سام سنگ 64 میگا پکسل کیمرا والا فون بنانے میں مصروف؟
18 Hrs Ago - Dawn
ورلڈ کپ: افغانستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف محتاط بیٹنگ
18 Hrs Ago - Dawn
جتنے مقدمے بنا لیں لاپتاافراد اور فوجی عدالتوں پر موقف نہیں بدلیں گے، بلاول
18 Hrs Ago - Express
صدر ٹرمپ کی قریبی ساتھی اور وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز مستعفی
18 Hrs Ago - Express
قدرتی خوبصورتی سے مالا مال مقامات پر وقت گزارنے کے حیران کن فوائد
18 Hrs Ago - Dawn
خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ
18 Hrs Ago - Express
ورلڈکپ؛ افغانستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ
18 Hrs Ago - Express
پسند کی شادی پر پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کی والد کیخلاف ہائی کمیشن کو درخواست
18 Hrs Ago - Express
بھارت میں ڈاکٹرز کا اسپتالوں میں احتجاجاً ہیلمٹ پہن کر مریضوں کا معائنہ
18 Hrs Ago - Express
کٹھن راستہ طے کرکے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا، وزیراعظم 
18 Hrs Ago - Express
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تاریخ میں پہلا پولیس اسٹیشن قائم
18 Hrs Ago - Express
عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کی قطر کےخلاف فوری اقدامات کی درخواست مسترد
2 Days Ago - Dawn
پنجاب کے وزیر جنگلات سبطین خان کرپشن کے الزام میں گرفتار
2 Days Ago - Dawn
جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کی بہن فریال تالپور بھی گرفتار
2 Days Ago - Dawn
نیب نے پی ٹی آئی رہنما سبطین خان کو گرفتار کرلیا
2 Days Ago - Express

Waqt News

Sama TV

Sach Tv

ROZE

Public News

Pak News

News Bulletin

News 1

NEO

JaaG TV

HUM NEWS

GNN

GEO News

Express News

Dunya

Din News

Dawn News

Capital TV

BOL

ARY

Abb Tak

Aap

Aaj TV

92 News

7

24 News