At Your Servis - Pakistani Politics, Sports, Education, Entertainment

Home Talk Shows Live Streaming Latest News Pakistan Gallery Sports Contact US Privacy Policy
Latest Story
پاکستان نے بین الاقوامی کک باکسنگ میں انڈیا کو شکست دیدی
پاکستان کی جانب سے  اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈو خان سعید نے بین الاقوامی کک باکسنگ کے مقابلے میں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست دے دی۔

اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ کک باکسنگ مقابلے میں حصہ لیکر پاکستان اور سندھ پولیس کی نمائندگی کی اور پاکستان کے روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی تیجاسوی واسو شیمہ کو شکست سے ہمکنار کیا۔

پہلے راؤنڈ کے 2 منٹ کے دوران خان سعید نے مارشل آرٹ کے انداز کو بہترین اور عمدہ طریقے سے استعمال میں لاتے ہوئے انتہائی معیاری کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے حریف کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کی۔

ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے اپنی جیت کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے کک باکسنگ مقابلے میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو بھی شکست دی تھی ، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے بین الاقوامی مارشل آرٹ کک باکسنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان اور سندھ پولیس کی نمائندگی کرنیوالے ایس ایس یو کمانڈو خان سعید کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور ان کے لیے 5 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement goes here
Latest News - تازہ ترین خبریں
چینی نائب صدر کل 3 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے
5 Hrs Ago - Express
پاکستان کو قرض معاشی ترقی پر واپس لانے کیلیے دیا، آئی ایم ایف
5 Hrs Ago - Express
بی آئی ایس پی، 55 لاکھ مستحقین کو عید سے قبل 5500 روپے کی قسط جاری
5 Hrs Ago - Express
ایف بی آر نے اثاثہ جات ڈکلیئریشن فارم جاری کر دیئے
5 Hrs Ago - Express
8 ماہ کے دوران پاور سیکٹر کی آمدن میں 81 ارب کا اضافہ ہوا، عمر ایوب
5 Hrs Ago - Express
لاکھوں فرزندانِ اسلام کل اعتکاف بیٹھیں گے
5 Hrs Ago - Express
پانی دیر سے لانے پر نوبیاہتا لڑکی قتل، قاتل آزاد
5 Hrs Ago - Express
اسپتال وفاق کے ماتحت: 7500 طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
5 Hrs Ago - Express
پاک بھارت تعلقات میں بریک تھرو نہیں ہوگا، ایکسپریس فورم
5 Hrs Ago - Express
ورلڈ کپ کا سفر، 1996 میں سری لنکن ٹائیگرز نے میلہ لوٹ لیا
5 Hrs Ago - Express
ورلڈکپ میچز کے دوران ڈرونز کی مداخلت سے نمٹنے کیلیے پلان تیار
5 Hrs Ago - Express
دسمبر 2020 تک گردشی قرضے صفر ہوجائیں گے، وزیر توانائی
5 Hrs Ago - Dawn
پی ایس ایل 4: مشکوک ادائیگیوں پر سوال اٹھ گئے
5 Hrs Ago - Express
چیئرمین نیب سے منسلک آڈیو،ویڈیو نشر کرنے پر پیمرا کا نیوز ون کو شوکاز نوٹس
5 Hrs Ago - Dawn
معین خان نے وہاب ریاض کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگا دیا
5 Hrs Ago - Express
انضمام الحق نے آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم میں کامران اور شرجیل کو بھی شامل کرلیا
5 Hrs Ago - Express
کراچی میں شدید گرمی، پارہ 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
5 Hrs Ago - Express
ورلڈکپ میں شریک کرکٹرز کے دامن کرپشن سے پاک
5 Hrs Ago - Express
کرکٹر آصف علی کل انگلینڈ روانہ ہوں گے
10 Hrs Ago - Express
پاکستان ٹیم کسی بھی حریف کو زیر کرسکتی ہے، سنگاکارا
10 Hrs Ago - Express
انضمام الحق کی آل ٹائم ورلڈکپ الیون میں شرجیل خان اور کامران اکمل بھی شامل
10 Hrs Ago - Express
مسلم لیگ (ن) کا چیئرمین نیب کیخلاف ویڈیو اسکینڈل کی پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ
10 Hrs Ago - Express
حسن علی نےعامر اور وہاب کی شمولیت کو خوش آئند قراردیا
10 Hrs Ago - Express
ورلڈکپ کے دوران حارث سہیل کے سوا کسی کی فیملی ساتھ نہیں ہوگی
10 Hrs Ago - Express
پی پی پی کا ایف آئی اے سے چیئرمین نیب کی ویڈیو کے فرانزک ٹیسٹ کا مطالبہ
10 Hrs Ago - Express
تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے، وزیراعظم
10 Hrs Ago - Express
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
10 Hrs Ago - Express
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
10 Hrs Ago - Express
سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار
10 Hrs Ago - Express
ہواوے امریکی پابندیوں سے کس حد تک متاثر ہوسکتی ہے؟
10 Hrs Ago - Dawn
جنسی ہراساں انکوائری: ملازمت سے برخواست کے فیصلے کےخلاف پروفیسرکی پٹیشن خارج
10 Hrs Ago - Dawn
کراچی سرکلر ریلوے وفاق نہیں سندھ حکومت چلائے گی، شیخ رشید
10 Hrs Ago - Express
بھارت: کوچنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 19 طلبہ ہلاک
10 Hrs Ago - Dawn
کرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں افغان ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی
10 Hrs Ago - Express
کراچی: سچل گوٹھ میں مسجد کے خطیب کی ’ٹارگٹ کلنگ‘
10 Hrs Ago - Dawn
مائیکل کلارک نے بابراعظم کو ’پاکستان کا کوہلی‘ قرار دے دیا
10 Hrs Ago - Express
وزیر اعظم کی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کی مخالفت
10 Hrs Ago - Dawn
کھٹملوں سے نجات میں مددگار موثر طریقے
10 Hrs Ago - Dawn

Waqt News

Sama TV

Sach Tv

ROZE

Public News

Pak News

News Bulletin

News 1

NEO

JaaG TV

HUM NEWS

GNN

GEO News

Express News

Dunya

Din News

Dawn News

Capital TV

BOL

ARY

Abb Tak

Aap

Aaj TV

92 News

7

24 News