At Your Servis - Pakistani Politics, Sports, Education, Entertainment

Home Talk Shows Live Streaming Latest News Pakistan Gallery Sports Contact US Privacy Policy
Latest Story
چھلانگ لگا کر طیارے کے بازو پر چڑھنے والے شخص کی ویڈیو وائرل
نائیجیریا میں مسافر بردار طیارے کے عین ٹیک آف کے وقت ایک اجنبی شخص طیارے کے ونگ پر چھلانگ لگا کر چڑھ گیا جس سے مسافر خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے آئیکیجا کے مرتلا محمد ایئرپورٹ پر ازمان ایئر لائن کی پرواز ٹیک آف کرنے ہی والی تھی کہ ایک اجنبی شخص اچانک کہیں سے نمودار ہوا اور چھلانگ لگا کر طیارے کے دائیں بازو پر چڑھ گیا۔