My Pakistan ---- Objectives | |
فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ ، انسٹا گرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز لوگوں کو قریب لانا کا عمدہ ذریعہ ہیں | |
یہاں ہزاروں لاکھوں تصاویر اپ لوڈ ہونے کے باوجود | |
اپنے گاوں ، محلے، تحصیل وغیرہ کی تصاویر ایک جگہ دیکھنے کی خواہش تشنہ ہی رہتی ہے۔ | |
میرا پاکستان، کاوش ہے پیارے وطن کے تمام علاقوں کی تصاویر کو ایک ہی جگہ پر دیکھنے کی | |
یہاں آپ گاوں اور محلہ کی سطح تک تصاویر کو ایک جگہ دیکھ سکتے ہیں۔ | |
فیس بک کے اکاونٹ سے لاگ ان کر کے اپنے علاقے کی تصاویر اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں |